نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سعودی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں سعودی عرب کے دسیوں ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ الوقت - یمن کے شمالی سرحدی علاقوں میں یمنی فوج اور سعودی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں سعودی عرب کے دسیوں ایجنٹ ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
المسيرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے شمالی سرحدی علاقے کے الخضرا پ ...
سعودی عرب کے 26 ایجنٹ ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہو گئے۔ الوقت - یمنی فوج نے سعودی عرب کے فضائی حملوں کے جواب میں صوبہ مآرب کی وادی ربیعہ میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کے جمع ہونے کے مقام پر حملہ کیا جس میں کم از کم سعودی عرب کے 26 ایجنٹ ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہو گئے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج ...
سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔ الوقت - بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کی فوجی چھاؤنی پر یمنی فوج نے وسیع حملہ کیا ہے جہاں سعودی عرب کے کرایے کے فوجی تعینات ہیں۔ اس حملے میں کم از کم 80 سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔
متحدہ عرب امارات نے بحیرہ احمر میں زقر جزیرے میں ایک چھاؤنی قائم ہے جہاں سعودی عرب کے کرایے کے ...
سعودی ایجنٹوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے حملہ کر دیا جس میں کم سے کم 11 بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ الوقت - یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز کے المخا شہر کے قریب سعودی ایجنٹوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورسز نے حملہ کر دیا جس میں کم سے کم 11 بكتربند گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔
یمن میں سعودی ایجنٹ ان عناص ...
سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔ الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے یوم شہید کی مناسبت پر اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب کو لائٹر سے دھمکی دی۔
سوشل میڈیا پر سعودی عوام نے ان کے اس قدم کا، جس سے انہوں نے سعودی فوجیوں اور ایجنٹوں کو دھمکی دی تھی، مذاق اڑاتے ہ ...
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔ الوقت - یمن کے ہزاروں لوگوں نے اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی دوسری برسی کے موقع پر دارالحکومت صنعا میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن میں تحریک انص ...
سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔ الوقت - یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے جيزان علاقے میں داخل ہو کر شدید حملہ کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی فوجی ذرائع نے بتایا کہ فوج اور رضاکار فورس کے جوان ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا شدید جواب دیتے ...
سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی علاقوں میں 7 دہشت گردوں ...
سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ الوقت - یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ تین دنوں کے دوران یمنی فوج کے میزائل اور توپخانوں کے حملوں میں 100 سے زائد سعودی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی فارس کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی فوجیوں نے زلزال -1 اور زلزال -2 میزائل سعودی عرب کی الجوف فوجی چھاؤ ...
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، یمن پر تسلط قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
عبد الملک الحوثی کا کہنا تھا کہ سعودی جارحین یمنی قوم کی شناخت تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ جس دلدل میں آج یمنی قوم کے دشمن پھنس چکے ہیں، وہ صرف سیاسی دلدل نہیں ہے۔
عبد الملک الحوثی نے یم ...